گجرات: مسافر وین برساتی نالے میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 8 2021، 5:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ گجرات کے جگو ہیڈ کے قریب پیش آیا ، جہاں تیزرفتار وین بے قابو ہو کر برساتی نالے میں جا گری ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ وین میں سوار 9 مسافروں میں سے 4 کو بچا لیا گیا جبکہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔
ذرائع کے مطابق وین میں موجود تمام افراد کا تعلق واہ کینٹ سے تھا، حادثے کے شکار افراد ایک عزیز کے جنازے میں شرکت کے لیے بھمبھر آزاد کشمیر جا رہے تھے۔

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 2 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 2 دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 14 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 14 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- ایک دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




