Advertisement
پاکستان

سیکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان  میں خفیہ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان کےعلاقے دتہ خیل میں خفیہ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلہ میں دو دہشت فرد ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 15th 2021, 2:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان  میں خفیہ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکورٹی فورسز  کا  شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں انٹیلیجنس اطلاع پر آپریشن، آپریشن خفیہ پناہ گاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  آپریشن کےدوران دہشتگردوں سےفائرنگ کاتبادلہ ہوا جس میں 2دہشتگردہلاک ہوگئے ہیں ۔ دہشتگردوں کےٹھکانےسےبھاری مقدارمیں اسلحہ وبارودبرآمد ہوا ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق مزید دہشت گردوں کی تلاش اور خاتمہ کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے  سیکیورٹی فورسز   کے  شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن  کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 سپاہی شہید  ہوگئے  تھے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  سپاہی ضیا اکرم اور مصور خان شہید  ہونے والوں میں شامل تھے ، ضیا اکرم مظفر آباد جبکہ مصور خان باجوڑ سے تعلق رکھتے تھے۔سیکویرٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشتگردوں کی تلاش شروع کردی تھی۔  سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ  کے  تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک بھی ہوا تھا۔

Advertisement
یمن حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، صہیونی فوج کا ناکام بنانے کا دعویٰ

یمن حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، صہیونی فوج کا ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 28 منٹ قبل
پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

  • 5 گھنٹے قبل
کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

  • 3 گھنٹے قبل
برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

  • 2 گھنٹے قبل
اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

  • 2 گھنٹے قبل
ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد  محرم الحرام کی مناسبت سے  عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد محرم الحرام کی مناسبت سے عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے قطری تجویز پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے قطری تجویز پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

  • 25 منٹ قبل
ایس آئی ایف سی کے تحت ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

ایس آئی ایف سی کے تحت ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

  • ایک گھنٹہ قبل
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیئے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیئے

  • 21 منٹ قبل
مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے اور اسے ذبح کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے اور اسے ذبح کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

  • 5 گھنٹے قبل
ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات،  ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 22 منٹ قبل
Advertisement