کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع،وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف خلاف16ارکان اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرائی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 15th 2021, 3:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر16ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرائی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف جمع کروائی گی تحریک عدم اعتماد پر16ارکان اسمبلی کے دستخط ہیں۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپس کے اختلافات کو حل کرلیا جائے گا اور کسی رکن کو اپوزیشن کے ساتھ شامل نہیں ہونے دیا جائے گا.
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نے جمع کروائی ہے اور یہ ان کا حق ہے اب اکثریت ثابت کرنا ان کا کام ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 17 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









