امریکا کے معروف جریدے نے دنیاکی 100بااثر شخصیات کے نام کی فہرست جاری کردی ہے۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیاکی 100بااثر شخصیات کی فہرست میں امریکی صدر جوبائیڈن،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور افغانستان کے نائب وزیراعظم ملابرادرشامل ہیں ،بھارتی ریاست مغربی بنگال کی چیف منسٹرممتابینرجی اور امریکی نائب صدر کملا ہیرس بھی دنیاکی 100بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل ہیں ۔
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کو ان کے گھرسے نکالنے کیخلاف آواز اٹھانے والے فلسطینی بہن بھائی بھی اس فہرست میں شامل ہیں ،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینت ، برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل بھی دنیاکی 100بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل ہیں، چین کے صدر شی جن پنگ کا نام بھی دنیاکی 100بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل ، امریکی گلوکارہ برٹنی سپئرز اور بلی ایلش بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

کابینہ کا وزیراعظم کو غزہ معاہدے میں کردار پر خراجِ تحسین
- 3 گھنٹے قبل

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

انڈونیشیا چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدے گا، وزیر دفاع کی تصدیق
- 3 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- 8 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی سے مذاکرات آخری لمحے تک جاری رہے، ہر بار شرائط بدلتی رہیں: محسن نقوی
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک دن قبل

بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم
- 7 گھنٹے قبل

ہڑتال کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، آئی جی پنجاب
- 5 گھنٹے قبل

حوثیوں نے چیف آف اسٹاف الغماری کی شہادت کی تصدیق کر دی
- 4 گھنٹے قبل

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت
- 8 گھنٹے قبل