مصر کے ملٹری ائیربیس پر کثر القومی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار 2021 کا انعقاد، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوجی دستہ بری، فضائی اور بحری افواج پر مشتمل تھا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مصر کے ملٹری ائیربیس پر کثر القومی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار 2021 کا انعقاد کیا گیا، مصر اور پاکستان کے علاوہ امریکہ، سعودی عرب، اردن، قبرص بھی شریک ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ عراق، بحرین سوڈان، مراکش، کینیا، اٹلی، اسپین، برطانیہ ، تیعنس، ننائجیریا، تنزانیہ اور فران جے فوجی دستے بھی شریک ہوئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے دستوں پر مشتمل دستے نے 2009 کے بعد پہلی بار حصہ لیا، پاکستانی فوجی دستہ بری، فضائی اور بحری افواج پر مشتمل تھا، مشقوں کی اختتامی تقریب ملٹری بیس پر ہوئی۔پاکستان کی جانب سے ابجینئیرنگ انچیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 17 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 19 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago



