وزیراعلیٰ پنجاب کاشمولیت کے اعلان کا خیرمقدم


تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میں شامل ہوگئے، (ن)لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزشار نے شمولیت کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اظہر عباس چانڈیاکا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان خوش آئند ہے، جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی مزید مضبوط ہو گی، اظہر عباس چانڈیاکا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان مخالف جماعت کیلئے بڑا سیاسی دھچکا ہے، یہ کھوکھلے نعروں اورخالی تقریروں سے عوام کو بہلانے والوں کیلئےنوشتہ دیوار ہے۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اظہر عباس چانڈیاسے احترام کا رشتہ ہے اور ان سے پہلے بھی ملاقاتیں رہی ہیں۔مخالف جماعت کی منفی سیاست کے باعث ان کے اپنے بھی ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔یہ سلسلہ رکے گا نہیں بلکہ مزید بڑھے گا، تحریک انصاف کی عوامی خدمت کی سیاست کے باعث مخالفین کی سیاسی دکانداری ہمیشہ کے لیے بند ہو گئی ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مخالف جماعت کو آئندہ الیکشن میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔تحریک انصاف عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتی ہے،جنوبی پنجاب سے کیے گئے وعدے پورے کررہے ہیں،خلوص نیت سے عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 18 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- چند سیکنڈ قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل




