لاہور: مفتی تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نئے صدر کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 19th 2021, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے مرکزی مجلس انتخابی اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں ہوا ہے،مفتی تقی عثمانی بلامقابلہ نئے صدر منتخب ہوئے،مفتی تقی عثمانی کا نام مولانا فضل الرحمان نے تجویز کیا۔
واضح رہے اجلاس میں مفتی تقی عثمانی کا بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کا صدر منتخب کرلیا گیا جبکہ ڈاکڑ عبدالرزاق اسکندر کے انتقال سے وفاق المدارس العربیہ کے صدر کی نشست خالی ہوتی تھی۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- an hour ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





