پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کو اسٹیڈیم میں شائقین بلانے کی اجازت مل گئی ہے۔


ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی ا و سی ) کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔کرکٹ گراونڈ میں 30 ستمبر تک25 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھیں : یو این کا امریکا اور چین کو سرد جنگ سے باز رہنے کا مشورہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ملے گی،اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ٹکٹ کے اجراء کیلئے میکنیزم تیار کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ایس او پیز پر عملددارآمد کرانے کا ذمہ دار ہوگا۔کرکٹ میچوں کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا ذمہ دار بھی پی سی بی ہوگا۔شائقین کیلئے اسٹیڈیم میں ماسک اور سماجی فاصلہ یقینی بنایاجائے گا۔
ذرائع کے مطابق این سی او سی نے وزارت صحت ، داخلہ اور چیف سیکرٹری کو مراسلہ بھجوا دیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے چیئرمین ، سی ای او ، سی او او کو بھی مراسلہ بجھوا دیا ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 7 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago



