Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کےمعاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی

تابش گوہر پر پی ایس او، فیسکو اور مختلف پاور پلانٹس میں منظورنظر افسران تعینات کرانے کا الزام تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 21st 2021, 6:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کےمعاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی

وزیراعظم کےمعاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم نے تابش گوہر سے استعفی طلب کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تابش گوہر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے۔ وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے۔

وزیر توانائی حماد اظہر نے گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات بھی کی تھی۔ ملاقات میں وزیر توانائی نے تابش گوہر کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

تابش گوہر پر پی ایس او، فیسکو اور مختلف پاور پلانٹس میں منظورنظر افسران تعینات کرانے کا الزام تھا۔

وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ معاون خصوصی توانائی تابش گوہر کے استعفے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ