ممکنہ طور پر ورلڈ کپ سکواڈ میں دس تک تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلی کی ہدایت کردی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے ورلڈ کپ کے سکواڈ میں تبدیلی کی ہدایت کردی ، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے نیشنل ٹی 20 کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے تک وقت مانگ لیا ۔
وزیراعظم عمران خان بھی ورلڈ کپ سکواڈ کی سلیکشن سے ناخوش ہیں ۔ ورلڈ کپ سکواڈ میں دو سے زیادہ تبدیلیوں کا امکان ہے ۔ کئی کھلاڑیوں کی شمولیت خطرے میں پڑ گئی۔ کئی اہم کھلاڑیوں کے نام دوبارہ شمولیت کے لیے سامنے آگئے ہیں ۔
ممکنہ طور پر ورلڈ کپ سکواڈ میں دس تک تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں ۔ واضح رہے کہ نیشنل ٹی 20 کپ کا پہلا مرحلہ 3 اکتوبر کو مکمل ہورہا ہے ۔
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 18 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 12 hours ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 17 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 11 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 17 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





