لاہور: بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئےدعا گو ہوں ۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سچن ٹنڈولکر کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انضمام الحق میدان میں ہمیشہ پر سکون اور فائٹر رہے ہیں،مجھے امید ہے آپ جلد اس صورتحال سے مزید مضبوط ہو کر نکلیں گے۔
Wishing you a speedy recovery @Inzamam08. You've always been calm yet competitive, and a fighter on the field.
— Sachin Tendulkar (@sachin_rt) September 28, 2021
I hope and pray that you'll come out stronger from this situation as well. Get well soon.
دوسری جانب پاکستانی سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم نے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے،انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ انضی ۔۔۔ تمہارا دل۔۔ اتنا پیارا دل۔۔ اسکو لگتا ہے نظر لگ گئی ہےبہت فکر ہوئی کہ اتنے پیارے دل والے کو تکلیف ہوئی۔
پیارے انضی ۔۔۔ تمہارا دل۔۔ اتنا پیارا دل۔۔ اسکو لگتا ھے نظر لگ گئی ۔۔ بہت فکر ہوئی کہ اتنے پیارے دل والے کو تکلیف ہوئی ، دعا ہے کہ تم ٹھیک ھو کر جلد اپنے پیارے دل سے ہم سب کو اسی طرح خوش کرو گے جیسا تم ھمیشہ کرتے ھو۔ پیارے دوست اپنا خوب خیال رکھو ۔ جلد ملتے ہیں !
— Wasim Akram (@wasimakramlive) September 28, 2021
دعا ہے کہ تم ٹھیک ہو کر جلد اپنے پیارے دل سے ہم سب کو اسی طرح خوش کرو گے جیسا تم ھمیشہ کرتے ھوپیارے دوست اپنا خوب خیال رکھوجلد ملتے ہیں۔

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 19 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 15 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 15 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 19 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 15 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل






