لاہور: سابق قومی بیڈ منٹن چیمپیئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 29th 2021, 1:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک یکم اکتوبر سےاس عہدےکا چارج سنبھالیں گی۔
اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئی تھیں۔
Tania Mallick appointed Head of Women's Cricket
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) September 28, 2021
More details ⬇️https://t.co/5HTYAVzViu
انہوں نے 1986 میں سیول ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی ، 1987 سے 1988 میں قومی بیڈمنٹن چیمپئن بھی رہ چکی ہیں۔
تانیہ ملک پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن اور پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کی نائب صدور بھی رہ چکی ہیں۔
سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک مختلف ملٹی نیشنل کمپنیز کے ساتھ منسلک رہنے کے ساتھ ساتھ ورلڈ بینک کے ویمن ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں بھی کام کرچکی ہیں۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 3 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 2 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





