سپرہائی وے پر کراچی سے خیرپور جانیوالی زائرین کی بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 29th 2021, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق سپرہائی وے پر زائرین کی بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہیں ۔ زخمیوں میں خواتین و مردوں سمیت بچے بھی شامل ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں ، لونی کوٹ پولیس اور موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔
جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو لمس ہسپتال جامشورو منتقل کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق بس میں سوار مسافروں کا تعلق کراچی سے ہے۔
ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شبیہ حسن عباس، علی بلاول، سہیل علی، دلشاد، عباس رضوی کے نام سے ہوئی ہے ۔ جاں بحق افراد میں سے چار کی میتیں فیڈرل بی ایریا بلاک بیس انچولی لائی جارہی ہیں ۔
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 6 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
