نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں 2 دن کے وقفے کے بعد آج 2 میچز کھیلے جائیں گے۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج سندھ کا مقابلہ بلوچستان جبکہ سدرن پنجا ب کا مقابلہ ناردرن پنجاب سے ہوگا۔ دن کے پہلے میچ میں سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں 3 بجے مد مقابل ہوں گی، جبکہ دوسرے میچ میں سدرن پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں شام ساڑھے 7 بجے میدان میں اتریں گی ۔
پوائنٹس ٹیبل پر سرفراز احمد کی سندھ کی ٹیم 2 میچز کھیل کر 4 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ بابر اعظم کی سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے 3 میچز کھیلے اور 4 پوائنٹس حاصل کیے ہیں، وہ دوسرے نمبر پر ہے۔ محمد رضوان کی خیبر پختون خوا کی ٹیم 3 میچز کھیل کر 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔شاداب خان کی ناردرن کی ٹیم نے 3 میچز کھیلے، وہ 1 میچ میں کامیابی اور 1 میں شکست کے بعد ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر ہے۔ امام الحق کی بلوچستان ٹیم نے 3 میچز کھیلے اور 2 میں ناکام رہی، جبکہ 2 پوائنٹس حاصل کیے اور پانچویں نمبر پر ہے۔صہیب مقصود کی سدرن پنجاب کھیلے گئے تینوں میچز میں شکست کے بعد آخری نمبر پر ہے۔

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 17 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 16 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- a day ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 8 hours ago





