اسلام آباد:وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ میں نہ مانوں کی پالیسی سے عوام میں اچھا تاثر نہیں جاتا، اپوزیشن اگر غیرمتنازعہ الیکشن چاہتی ہے تو ہم سے بات چیت کرے، ہم قائل کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ای وی ایم کا جو نمونہ پیش کیا وہ اک تصور ہے، ہم نے ایک راستہ اور حل پیش کیا ہے، الیکشن کمیشن جو چاہتا ہے وہ راستہ اختیار کرے۔
وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ مشین الیکشن کمیشن کے بتائے ہوئے طریقہ کار کو مدنظر رکھ کر بنائی ہے،آج ٹیکنالوجی کا دور ہے مسائل کا حل ٹیکنالوجی میں ہی تلاش کرنا پڑے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس ملک کو آگے لیجانا ہے اور آئندہ انتخابات کو شفاف بنانا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں آئندہ انتخابات ایسے ہوں کہ ہارنے والا ہار اور جیتنے والا جیت قبول کرے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سمندرپار پاکستانیوں کو ان کا حق دینے کے لئے اپوزیشن ہمارے ساتھ بیٹھے،یہ ان کا جمہوری فرض ہے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- an hour ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 15 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- an hour ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago
