کراچی : انٹربینک میں ڈالر 170 روپے کی سطح بھی عبور کرگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 29th 2021, 9:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق روپیہ کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 170 روپے کی سطح بھی عبور کرگیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/YDwx142yUz pic.twitter.com/eKyhHN5mgq
— SBP (@StateBank_Pak) September 29, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی سطح 170 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 169.60 سے بڑھ کر 169.97 روپے پر بند ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 16 hours ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





