لاہور: سیشن عدالت میں اداکارہ میرا تکذیبِ نکاح کیس میں اپیل پر سماعت کے دوران اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔


تفصیلات کے مطابق اداکارہ نےعدالت کو بتایا کہ عتیق الرحمان نے ایک فلم کی عکس بندی میں نکاح کے سین کو اصل نکاح کی ویڈیو کے طور پر پیش کیا، ادکارہ میرا اس موقع پر جذباتی ہوگئیں۔
اداکارہ میرا کمرہ عدالت میں بھی رونے لگیں اور چیخ چیخ کر بولتی رہیں، عدالت نے انہیں چیخ چیخ کر بولنے سے منع کیا۔ ادکارہ میرا کا کہنا تھا کہ وہ جھوٹ کا کام کرتی ہیں، اداکاری جھوٹ ہے، وہ شوٹنگ کے دوران جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔
ادکارہ میرا کی ویڈیو کی شہادت پر عدالت نے عتیق الرحمان کے وکلا کو 5 اکتوبر کو دلائل کے لیے طلب کیا ہے۔
بعد ازاں اداکارہ میرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے عتیق الرحمان کے ساتھ جھوٹے نکاح کے کیسز کے باعث فلم انڈسٹری کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔
میرا کا کہنا تھا کہ میرے کیسز کے باعث سرمایہ کار پیچھے ہٹ گئے اور پاکستان آنے والی فنڈنگ رُک گئی۔
یاد رہے کہ اداکارہ میرا نے جولائی 2009 میں تکذیب نکاح کا کیس فیملی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 5 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- an hour ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 6 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago




