روس کے شہر مولکینو میں فوجی مشقوں دروزبہ VI کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے یہ مشقیں دو ہفتے جاری رہیں گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے شہر مولکینو میں فوجی مشقوں دروزبہ VI کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا،پاکستان اور روس کی سپیشل فورسز مشقوں میں حصہ لے رہی ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے یہ مشقیں دو ہفتے جاری رہیں گی،افتتاحی تقریب میں کلوچ کے مئیر سرگئی بلو پولسکی مہمان خصوصی تھے، پاکستان اورروس کے اعلی حکام بھی افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق افتتاحی تقریب میں پاکستان اور روس کے قومی ترانے بجائے گئے،افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے دستوں نےہتھیار اورآلات کا مظاہرہ کیا ۔
دروزبہ کے عنوان سے پہلی مشق 2016 اور دوسری 2017 میں پاکستان میں ہوئی تھی۔جبکہ تیسری اور چوتھی مشقیں 2018 اور 2019 میں کی گئی تھیں۔پانچویں مشقیں 2020 میں پاکستان میں منعقد ہوئیں تھیں۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 3 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 7 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 7 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 21 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

