اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن سے ش نکلے گی اب کہتا ہوں م بھی نکلے گی، ہم پر بڑے بڑے امتحان آئے ہیں لیکن ہم نے ان کا مقابلہ کیا۔


تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سلمان شہباز کو اگر کلین چٹ مل گئی ہے تو وہ اپنے تایا کو لے کر پاکستان آئیں۔
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ الیکشن میں22ماہ رہ گئےہیں،عمران خان ملک میں شفاف الیکشن کراناچاہتےہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اتنی بڑی نیوزی لینڈ کی فوج نہیں ہے جتنی ہم نے انہیں سیکیورٹی دی، ٹیم کے جاتے وقت بھی انہیں سیکیورٹی دی تاکہ وہ یہ نہ کہیں کہ سیکیورٹی نہیں دی گئی۔
انہوں نے کہا ہے کہ دنیا کوافغانستان کاساتھ دینا چاہیے اور اس کے منجمداکاؤنٹس بحال ہونےچاہئیں،افغانستان کی کوئی عسکری مدد نہیں کررہے،ہم دنیا کےساتھ کھڑے ہیں، چاہتے ہیں کہ دنیا بھی افغانستان کےساتھ کھڑی ہو۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی میں 2یونیورسٹیاں بناچکاہوں اور اب تیسری بنانےکی کوشش کررہاہوں،ویمن چیمبرآف کامرس کےمطالبات پورےکریں گے،دال،چینی،گھی،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 8 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 4 گھنٹے قبل

