اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تیل کی فراہمی کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے 2سے 3 روزمیں تفصیلات سامنےآ جائیں گی۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کےبعدپاکستان نے سعودی عرب سےدرخواست کی ہےکہ سعودی عرب ایک بارپھر موخرادائیگیوں پرپاکستان کو تیل فراہم کرے گا۔
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک پاکستانی اپنااکاؤنٹ کھول سکتےہیں ،بیرون ملک پاکستانی اس اکاؤنٹ کے ذریعے نیا پاکستان اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کے انسٹرومنٹ بھی خرید سکتے ہیں یہ ضروری نہیں کہ روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ سے صرف انسٹرومنٹ خرید کی جائیں ،روشن ڈجیٹل کے تین سطحیں بنائی گئی ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک ورکر سطح کے پاکستانیوں نے پچھلے سال 29 ارب ڈالر بھیجے ہیں ،جو بہترملازمتوں میں لوگ کام کرتےہیں وہ باہر سرمایہ کاری کرتے تھے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسری سطح کی کیٹگری کے لوگوں کو روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ میں انسینٹو دیا گیا ہے جبکہ تیسری کیٹگری کیلئے کام کیا جا رہا ہے ۔

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- چند سیکنڈ قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 5 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 8 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل


