Advertisement
علاقائی

میڈیکل کالجز میں انٹری ٹیسٹ کیخلاف طلباء کا احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد: پولیس کی جانب سے متعدد طلباء کو گرفتار کرلیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 3:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
میڈیکل کالجز میں انٹری ٹیسٹ کیخلاف طلباء کا احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج

تفصیلات کے مطابق میڈیکل کالجز میں انٹری ٹیسٹ کیخلاف احتجاج کرنے والے طلباء کی جانب سے پارلیمنٹ کی جانب مارچ شروع ، طلباء وطالبات نے رکاوٹ ہٹادیں اور  پارلیمنٹ کی جانب جانے کی کوشش۔

پولیس کی بھاری نفری نے طلباء کا راستہ روک لیا، پولیس کی جانب سے  لاٹھی چارج ، خار دار تاریں ہٹاکر اندرجانیولے طلباء کو گرفتار کرلیا گیا، متعدد طالبات رکاوٹیں ہٹاکر اندر چلی گئیں۔

 ڈی چوک میں احتجاج کرنے والے طلباء اور انتظامیہ کے درمیان ابتدائی مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،طلباء نے مطالبات کے حل کے لیے 24 گھنٹوں کا وقت دیدیا، چوبیس گھنٹوں تک طلباء ڈی چوک کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔طلباء نے مذاکرات کے بعد ڈی چوک میں دھرنا دیدیا۔

Advertisement
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 14 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 10 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement