فیصل آباد : تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خاتون کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 23 سالہ خاتون رانی کو تیز دھار آلے سے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک شخص کو شدید زخمی کردیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیم جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ، ریسکیو ذرائع کے مطابق 25 سالہ ناصر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 7 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 10 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 19 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 15 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









