اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اس وقت انڈیکس میں 226 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور مارکیٹ 44 ہزار 140 پوائنٹس پر آ گئی ہے ۔


کراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت نے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی چھائی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر اوپن مارکیٹ کی ملکی تاریخی سطح 172 روپے 80 روپے پر پہنچ گیاہے ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی کا رجحان چھایا ہواہے ، گزشتہ روز 100 انڈیکس میں شدید کمی دیکھنے میں آئی تھی جس پر کاروبار کو معطل بھی کیا گیا ۔ آج کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 44 ہزار 366 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں کچھ بہتری ہوئی اور انڈیکس 44 ہزار 464 پوائنٹس پر پہنچ گیا،
لیکن یہ تیزی یونہی برقرار نہ رہ سکی اور مارکیٹ نے واپسی کا سفر شروع کر دیا ، اس وقت انڈیکس میں 226 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور مارکیٹ 44 ہزار 140 پوائنٹس پر آ گئی ہے ۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 21 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 17 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 16 minutes ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 14 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 14 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 17 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 14 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 minutes ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago








