کراچی : انٹربینک میں ڈالر18 پیسے مہنگاہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر18 پیسے مہنگاہوگیاہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 170 روپے 66 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں ڈالر 170.48 روپے سے بڑھ کر 170.66 روپے کی نئی بلند ترین سطح بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/pEqp2C7QFs pic.twitter.com/YYaTQZyfYP
— SBP (@StateBank_Pak) September 30, 2021
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتارچڑھاؤکے بعد 532پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوگیا، 100انڈیکس بڑھ کر 44899پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے مہنگا ہونے سے ملکی تاریخ کی نئی سطح 170 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






