کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے ایسے افراد جو تعلیمی اداروں میں بطور اساتذہ فرائض سر انجام دے رہے ہیں، آج سے ذمہ داریاں ادا کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔


اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر اعلان کردہ پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگا ۔
واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن نہ کرانے والے شہریوں کو یکم اکتوبر سے کئی سہولتوں سے محروم کرنے کا اعلان کیا تھا ۔
اس ضمن میں این سی او سی نے خبردار کای تھا کہ ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد فضائی سفر کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے اور نہ ہی ایسے افراد کو شادی کی تقاریب اور شاپنگ مالز میں جانے کی اجازت ہوگی ۔
این سی او کے اعلان کے تحت ویکسی نیشن نہ کروانے والے افرا کو ڈائرن ان اورڈائن آؤٹ کی بھی اجازت نہیں ہوگی اور نہ ہی وہ ہوٹلز یا گیسٹ ہاؤسز میں قیام کرسکیں گے ۔
کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے ایسے افراد جو تعلیمی اداروں میں بطور اساتذہ فرائض سر انجام دے رہے ہیں، آج سے ذمہ داریاں ادا کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔
این سی او سی کے اعلان کے تحت شعبہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ ایسے افراد جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کرائی ہے اپنی ڈیوٹیاں آج سے ادا نہیں کرسکیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 16 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل




