ممبئی: بھارت کی ایک اور اداکارہ نے مبینہ طور پر خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

.jpg&w=3840&q=75)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے جنوبی علاقے سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سوجانیا نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ اداکارہ کی لاش بنگلورو میں واقع انکے فلیٹ سے برآمد ہوئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق اداکارہ کے گھر کا دوازہ اندر سے بند تھا، جسے توڑ کر کھولا گیا اور جب اندر جاکر دیکھا تو اداکارہ پنکھے سے لٹکی ہوئی مردہ حالت میں پائی گئیں۔
معروف یوٹیوب جوڑی کی 10 سال بعد علیحدگی
پولیس نے اداکارہ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا جبکہ واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ سوجانیا کے گھر سے اُن کی آخری تحریر بھی ملی ہے جس میں انہوں نے والدین سے معافی مانگتے ہوئے لکھا ہے کہ میں اپنی موت کی ذمہ داری کسی کو نہیں دے رہی اور اپنی مرضی سے خود ہی زندگی ختم کررہی ہوں۔انہیں کسی بھی ذہنی مسائل کا سامنا نہیں ہے۔ سوجانیا نے اپنی تحریر میں اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے کسی بھی موقع پر اُن کی مدد کی تھی ۔
.webp)
خیال رہے کہ سوجانیا کناڈا جنوبی بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری میں چند فلموں اور ٹیلی ویژن سیریلز میں بھی کام کرچکی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 17 گھنٹے قبل





