کراچی: ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ 20 سالہ عمر فاروق کوبہیمانہ قتل کے بعد اس کے افغانی دوست گل رحمان نے قتل کیا۔


تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کے تعاون سے کارروائی کی گئی،جس میں مقتول کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ 20 سالہ عمر فاروق کوبہیمانہ قتل کے بعد اس کے افغانی دوست گل رحمان نے قتل کیا، ملزم دوست گُل نے لاش ڈرم میں بند کر کے بذریعہ کارگو براستہ پشاور افغانستان کے لیے روانہ کیا ، ملزم نے قتل کو اغوا کا رنگ دینے کے لیے مقتول کے لواحقین سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ،جدید تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے شواہد کی روشنی میں پشاور سے ڈرم میں چھپائی گئی لاش برآمد کر لی گئی، ملزم گل رحمان چمن کے راستے افغانستان فرار ہو چکا ہے ، قتل میں معاونت کے جرم میں ملزم کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل






