اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔


تفصیلات کےمطابق وزیرا عظم عمران خان اور ڈنمارک کے وزیر خارجہ کے مابین ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیر اعظم عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ ڈنمارک کے وزیراعظم سے چند دن قبل افغانستان کی صورتحال اور باہمی تعلقات پر بات چیت ہوئی، مستحکم اور پر امن افغانستان پاکستان کے لیے بہت ضروری ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کسی بھی انسانی المیے اور معاشی تباہی سے بچنے کے لیے افغانستان میں تعمیری کردار ادا کرے، دنیا افغانستان میں میں پائیدار امن و امان کے لیے کردار ادا کرے۔ انہوں نے مزید کہاکہ جامع سیاسی ڈھانچہ افغانستان میں استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔عالمی برادری کے مثبت پیغامات اور تعمیری اقدامات سے عدم استحکام اور مہاجرین کے انخلا سے بچاو میں مدد ملے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 26 minutes ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 31 minutes ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 19 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago




