لاہور: نیشنل ٹی 20میچز کی لاہور میں تیاریاں مکمل، کل سے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 10:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہور سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز کو انٹر نیشنل فیمز کی طرح سکیورٹی دی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس کے 7ہزار سے زائد افسران واہلکار تعینات ہوں گے جبکہ پولیس کے ساتھ پاک آرمی اورپنجاب رینجرز کے جوان بھی تعینات ہوں گے۔
ڈی آئی جی آپریشنزلاہور سہیل چوہدری کا مزید کہنا تھا تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کو مقامی ہوٹل میں فول پروف سکیورٹی دی جائے گی۔
یاد رہے کہ نیشنل ٹی 20میچز کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیاتھا پہلے مرحلے کے میچز راولپنڈی میں کھیلے گئے ہیں جبکہ بقیہ میچز لاہور میں کھلیے جائیں گے۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 21 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 18 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 21 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 18 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




