اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 3:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطا بق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 64 شہری ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں ، جبکہ اسلام آباد میں اس وقت 527 افراد ڈینگی کا شکار ہیں ۔
ڈی ایچ او کے مطابق اب تک ڈینگی کے باعث 3 افراد جان بحق ہو چکے ہیں،اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 43 نئے ڈینگی کیسسز سامنے آئے، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 343 لوگ ڈینگی کا شکار ہیں۔
ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 21 نئے کیس رپورٹ ہوئے ،جبکہ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی کے 184 مریض موجود ہیں۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
