Advertisement
پاکستان

53ویں   عالمی ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ   2021کی افتتاحی تقریب

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے طمابق لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری میں انٹرنیشنل شوٹنگ چمپئن شپ کاانعقاد کیاجارہاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 3:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
53ویں   عالمی ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ   2021کی افتتاحی تقریب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 53ویں  عالمی ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ 2021 کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔کورکمانڈرلاہور مہمان خصوصی تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری میں انٹرنیشنل شوٹنگ چمپئن شپ کاانعقاد کیاجارہاہے۔روس، فرانس، سری لنکا، فلسطین اورکینیا سمیت متعدد ملکوں سے تعلق رکھنےوا لے اکتالیس شوٹرز سمیت 50 سے زائد کھلاڑی ایونٹ میں حصہ لے رہےہیں۔ 

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  پاکستان دوسری باراس بین الاقوامی ملٹری چیمپئن شپ کی میزبانی کررہاہے۔مقابلے انیس اکتوبر تک  لاہور گیریژن میں جاری رہیں گے۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 5 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • a day ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق