چارسدہ:تحصیل شبقدر نجی ہسپتال میں نوجوان عملہ کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 6:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل شبقدر نجی ہسپتال میں نوجوان عملہ کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہوگیا ، لواحقین نے لاش چوک میں رکھ کر احتجاج کیا۔
لواحقین کا کہنا ہے کہ 22 سالہ جلال نجی ہسپتال میں ناک کی اپریشن کیلئے آیا تھا۔ ناک کی اپریشن کے دوران عملہ کی غفلت سے جلال جاں بحق ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شبقدر میں نجی ہسپتال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کی فوری کاروائی کے نتیجے میں عملہ کے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ ڈاکٹر سمیت مزید دو ملزمان کی گرفتاری بھی جلد عمل میں لائی جائیگی۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 10 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




