ایکسین واپڈا سوات بخت تاج کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں سے سوات ڈویژن میں 22 فیڈر متاثر ہوئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 9:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق طوفانی بارشوں نے بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا، کئے علاقوں میں گزشتہ رات سے بجلی غائب، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ایکسین واپڈا سوات بخت تاج کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں سے سوات ڈویژن میں 22 فیڈر متاثر ہوئے، گزشتہ 14 گھنٹوں میں 18 فیڈرز پر بجلی بحال کر دی ہے،باقی 4 فیڈر پر بھی شام تک بجلی بحال کر دی جائے گی۔
سوات میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے تباہی ، ریلے میں تین موٹر سائیکل ، تین رکشے اور پک آپ گاڑی بہہ گئے ، سیلابی ریلے سے چالیس دکانیں بہہ گئے ، سیلابی ریلے سے متعدد گھر بھی بہہ گئے۔
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- a day ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 2 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- a day ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 8 minutes ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 18 hours ago

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 2 days ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 2 days ago
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 2 days ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- a day ago

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 2 days ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 19 hours ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpeg&w=3840&q=75)
