عمر شریف کو علاج کی غرض سے کراچی سے امریکا منتقل کیا جارہا تھا لیکن ان کی جرمنی میں ڈائیلسیسز کے دوران طبیعت بگڑ گئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 4th 2021, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیوومبرگ : لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنیکے شہر نیور مبرگ میں ادا کی جائیگی ۔
عمر شریف کی میت کو ممکنہ طورپر کل منگل کے روز پاکستان لایا جائیگا اور اداکار کی بیوہ زریں غزل میت کے ہمراہ کراچی پہنچیں گی ۔
واضح رہے کہ کامیڈی کے بے تاج بادشاہ و اداکار عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی کے ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے ۔
عمر شریف کو علاج کی غرض سے کراچی سے امریکا منتقل کیا جارہا تھا لیکن ان کی جرمنی میں ڈائیلسیسز کے دوران طبیعت بگڑ گئی ۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 6 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے



