Advertisement
پاکستان

فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد :فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک  کے سالانہ امتحانات کے نتائج  کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 4th 2021, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیڈرل بورڈ کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان

تفصیلات کے مطابق  سائنس گروپ میں محمد صارم حسین نے 1098 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ  رابعہ سرفراز اور زویا احمد نے بھی 1098 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کامیاب ہوگئے ۔ نتائج کے مطابق کائنات سلیمان، زینب   اور عاصمہ نے 1096 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ عشبہ فاطمہ نے 1095 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

  ہیومینٹیز گروپ کی گلشن فاطمہ نے 1092 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ حافظہ تنزیلہ سحر نے 1090 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سلیحہ نواز 1089 نمبرلے کر  تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ فیڈرل بورڈ میں میٹرک امتحانات میں کامیابی کی  شرح 99.85 فیصد رہی ۔ 

فیڈرل بورڈ میٹرک میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 12 ہزار 531 سٹوڈنٹس نے ان رول کیا جبکہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 11 ہزار 306 سٹوڈنٹس  امتحانات میں کامیاب ہوئے۔ 

بورڈ امتحانات میں سائنس گروپ کے 499 ریگولر جبکہ ہیومینٹیز گروپ کے 148 بچے غیر حاضر رہے ، سائنس گروپ میں پرائیویٹ داخلہ بھیجنے والے 261 اور ہیومینٹیز گروپ کے 155 سٹوڈنٹس غیر حاضر رہے جبکہ امتحانات کے دوران 47 بچوں کو یو ایف ایم کا سامنا کرنا پڑا۔ 

یہ بھی پڑھیں :

عامر لیاقت حسین  قومی اسمبلی  کی نشست سے مستعفی

Advertisement
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • a day ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 21 minutes ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 5 hours ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 17 minutes ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • a day ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • a day ago
Advertisement