ھارت کی انسداد منشیات فورس (این سی بی) نے ہفتے کی رات ممبئی کوسٹ میں ہونے والی پارٹی میں چھاپہ مار کر شاہ رخ خان کے بیٹے کو منشیات استعمال کے الزام میں گرفتار کیا۔

ممبئی : شاہ رخ کے بیٹے کی گرفتاری کے بعد سلمان خان نے کچھ دیر قبل ممبئی میں شاہ رخ خان کے گھر کنگ خان کو پیش آنے والی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق سلمان خان نے شاہ رخ خان کو اپنے تعاون کی مشروط یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اگر آریان پر جھوٹا الزام عائد کیا گیا ہے تو ہم ہر قسم کی قانونی معاونت کریں گے۔
یاد رہے کہ بھارت کی انسداد منشیات فورس (این سی بی) نے ہفتے کی رات ممبئی کوسٹ میں ہونے والی پارٹی میں چھاپہ مار کر شاہ رخ خان کے بیٹے کو منشیات استعمال کے الزام میں گرفتار کیا۔
بھارتی میڈیا نے جب آریان کی گرفتاری کی خبر ظاہر کی تو شاہ رخ خان اور اہل خانہ کی جانب سے تردید یا تصدیق نہیں کی گئی تھی، بعد ازاں این سی بی کے ایک سینئر عہدیدار نے آریان کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی تھی۔
Salman Khan spotted arriving at Shah Rukh Khan's bungalow, Mannat, #Mumbai, on Sunday. Earlier, Shah Rukh's son Aryan Khan was arrested following a raid at a party on a cruise ship off the coast of Mumbai on Saturday. pic.twitter.com/fbvn26UU16
— NDTV (@ndtv) October 3, 2021

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 9 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 4 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago



