لاہور : قومی کرکٹر شان مسعود کی بہن مشعال انتقا ل کرگئیں۔


تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شان مسعود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بہن کے وفات کی اطلاع دی ۔ انہوں نے بہن مشعال کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ میشو، آپ میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ تھیں، میں آپ کو بہت یاد کروں گا لیکن میں جانتا ہوں کہ خدا نے آپ کو ایک بہتر مقام پر پہنچا دیا ہے۔
Meeshu you were the most precious thing in my life and I did not even get to say goodbye, I will miss you so much but I know God has taken you to a better place. Please pray for my sister’s departed soul ?? pic.twitter.com/1AFHad7red
— Shan Masood (@shani_official) October 3, 2021
خیال رہے کہ ایک انٹرویو میں شان مسعود نے اپنی30سالہ بہن کی بیماری کے بارے میں بھی بات کی تھی، جو کہ ایک نایاب کروموسوم ڈس آرڈر کا شکار ہے جس نے اس کی نشوونما کو شدید متاثر کیا ہے۔
قومی کرکٹر نےاپنے ٹوئٹ میں بہن کے ایصال ثواب کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ۔ شان مسعود کے ٹوئٹ پر معروف شخصیات تعزیت کا اظہار کر رہی ہیں ۔
May Allah give her highest rank in Jannah and give you and the whole family strength and patience.. Ameen. No words can take the pain away it is Allah ho give the strength.. https://t.co/HwjXnDfoWX pic.twitter.com/BukAl3fzz0
— Azhar Ali (@AzharAli_) October 3, 2021
Heartbroken after hearing this news @shani_official May ALLAH give you and family sabr. Praying for place in Jannat for our angel sister #Ameen https://t.co/HcCF5wwuEb
— Waqar Younis (@waqyounis99) October 3, 2021
May Allah grant her highest ranks in Jannah and give sabr to you and your family, Ameen??
— Hassan Ali ?? (@RealHa55an) October 3, 2021
Shan I am so so sorry to hear this. You spoke about her so beautifully in our interview in Adelaide that time. Sending a prayer - and thinking of you & your family too??
— Alison Mitchell (@AlisonMitchell) October 3, 2021

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 5 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل




