بھارت میں کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرنے پر چندی گڑھ پولیس نے نوجوت سنگھ سدھو اور دیگر کانگریس ممبران کو حراست میں لے لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 4th 2021, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن رہنما نوجوت سنگھ سدھو، پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنماؤں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران فسادات کی وجہ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جونیئر وزیر داخلہ کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکر 4 کسان ہلاک ہوئے تھے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے جونیئر وزیر داخلہ کے قافلے میں شامل گاڑی کو آگ لگادی جس سے کار میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
واضح رہے کہ اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ لکھیم پور کھیری میں سرکاری منصوبوں کا افتتاح کرنے جارہے تھے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 17 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 12 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 12 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے


