لاہور: متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ کیس واپس نہ لینے کی صورت میں اس کے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 4th 2021, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں 16سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کےبعد جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ لڑکی نے میڈیکل سرٹیفکیٹ میں زیادتی ثابت ہونے کےباوجود اپناکیس واپس لے لیا۔
متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ کیس واپس نہ لینے کی صورت میں اس کے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ملزموں کی دھمکیوں پرپولیس کو بتایا تو الٹا مجھ پر دباؤ ڈالا گیا ۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ اب ملزم دوبارہ تنگ کررہے ہیں ، اعلیٰ حکام انصاف اور تحفظ فراہم کریں۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 21 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- an hour ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 21 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




