فیصل آباد : فائرنگ سے قریبی پٹرول پمپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 3:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کی حدود مشتاق چوک میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، فائرنگ سے قریبی پٹرول پمپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں ۔
پیٹرول پمپ انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران پمپ پر تیل شفٹ کرنے والے آئل ٹینکر کے پائپ میں گولی لگی ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری پہنچنے پر فائرنگ کرنے والے دونوں گروپ فرار ہوگئے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







