Advertisement
ٹیکنالوجی

پینٹرسٹ کاخریداروں کیلئے نیا فیچر متعارف

پینٹرسٹ کاخریداروں کیلئے نیا فیچر متعارف،ڈیجیٹل پن بورڈ کمپنی نے کہا کے ہم اپنی ویب سائٹ پے آئن لائن شاپنک کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پینٹرسٹ کاخریداروں کیلئے نیا فیچر متعارف

ذرائع کے مطابق پینٹرسٹ صارفین کے آئیڈیاز کو فروغ دینے کیلئے نئے فیچرز متعارف کروائے گا۔ 

کمپنی کا کہنا ہے کہ مختلف برانڈز اب پروڈگٹ کیٹلاگ اپ لوڈ کر سکتے ہیں،اور پینٹرسٹ اشیاء کو خودبخود سلائیڈ شو اشتہار میں کھینچ لے گا۔ 

پنٹیرسٹ میں اشتہارات کی مصنوعات کی مارکیٹنگ کے عالمی سربراہ جولی ٹاؤنز نے کہا کہ یہ خصوصیت مشتہرین کے لیے ویڈیو اشتہارات کو آسان بنائے گی،جن کی تیاری میں وقت لگتا ہے۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک