Advertisement
ٹیکنالوجی

یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر کا فیس بک کا متبادل لانے کا مطالبہ

مارگریٹ نے اپنی ٹویٹ میں مزید لکھا کہ کبھی کبھی ایک دوسرے سے فون پر بات کرنے سے بہتر کچھ نہیں ہوتا اور اگروہی آف لائن ہو۔تو ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 7th 2021, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر کا فیس بک کا متبادل لانے کا مطالبہ

لندن : حال ہی میں کئی گھنٹوں تک سوشل میڈٰیا ایپس کی بندش کے بعد یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے فیس بک کا متبادل لائے جانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ 

یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹگر نے حال ہی میں ٹویت کرتے ہوئے فیس بک کی بندش کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔ 

مارگریٹ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ہمیں ٹیکنالوجی مارکیٹ میں متبادل اور چوائسز کی ضرورت ہے ، ہم چند بڑے کھلاڑیوں پر بھروسہ نہیں کرسکتے ، یہ دیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کا ہدف ہے ۔ 

مارگریٹ نے اپنی ٹویٹ میں مزید لکھا کہ کبھی کبھی ایک دوسرے سے فون پر بات کرنے سے بہتر کچھ نہیں ہوتا اور اگروہی آف لائن ہو۔تو ۔ 

واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز سات گھنٹوں تک متاثر ہوگئی تھیں ۔ جس وجہ سے کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ 

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 21 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال