وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اووسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق لے کر دیں گے۔ وزیراعظم نے سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو ایک بار پھر پنجاب کے دوروں کی ہدایت کردی ہے۔


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے ہوں گے۔ اسلام آباد:
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی کام بروقت مکمل کئے جائیں۔ کور کمیٹی کو اووسیز کو ووٹنگ کا حق دینے اور آئی ووٹنگ سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اووسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق لے کر دیں گے۔ وزیراعظم نے سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی کو ایک بار پھر پنجاب کے دوروں کی ہدایت کردی ہے۔
دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ب کسی بھی صورت ای وی ایم کے ذریعے آئندہ انتخابات نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو اصل صورتحال بتائیں کہ چور وزیراعظم نے آٹا چینی بجلی گیس دوائی چوروں کو این آر او دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ چور وزیراعظم اور اس کے چور ساتھیوں کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری بڑھی ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago





