Advertisement
تفریح

آریان خان کا منشیات کے لیے استعمال کیا جانے والا" کوڈ ورڈ " سامنے آگیا

این سی بی کے مطابق اچت کمار منشیات فروش ہے جسے آریان خان اور ارباز مرچنٹ کے کہنے پر پوائی علاقے سے گرفتار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 9th 2021, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آریان خان کا منشیات کے لیے استعمال کیا جانے والا" کوڈ ورڈ " سامنے آگیا

ممبئی: روز منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کا منشیات کے حوالے سے کوڈ ورڈ بھی سامنے آ گیا۔

آریان خان ضمانت مسترد ہونے پر ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں 14 دن کی عدالتی تحویل میں ہیں۔  درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل انیل سنگھ نے آریان کی واٹس ایپ چیٹ کے حوالے سے ایک بڑا انکشاف کیا۔

انیل سنگھ نے عدالت کو بتایا کہ منشیات کی فراہمی کے الزام میں گرفتار آریان اور اچت کمار کی بات چیت نارکورٹس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے پاس ہے اور اس میں آریان اس سے کوڈ ورڈ میں 'فٹ بال' لانے کو کہہ رہا ہے۔

این سی بی کے مطابق اچت کمار منشیات فروش ہے جسے آریان خان اور ارباز مرچنٹ کے کہنے پر پوائی علاقے سے گرفتار کیا ہے۔ کوڈ ورڈ 'فٹ بال' کے معنی کو این سی بی کی جانب سے انیل سنگھ نے عدالت میں ظاہر کیا اور بتایا کہ این سی بی کو شبہ ہے کہ 'فٹ بال' کا مطلب 'بڑی مقدار' میں منشیات ہے۔

تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ اس طرح کے کوڈ ورڈز کے بارے میں کھلی عدالت میں مزید بات نہیں کرنا چاہتے۔

Advertisement
عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل  جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا

  • 10 منٹ قبل
یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ

  • 11 گھنٹے قبل
روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

  • 28 منٹ قبل
ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

  • 12 گھنٹے قبل
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

  • 13 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

  • 14 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ

  • 11 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی

  • 4 منٹ قبل
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا

  • 12 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement