لاہور: مشہور ڈرامہ ساز، مزاح نگاراورمصنف انور مقصود نے کہا ہے کہ آج کل ڈراموں میں جتنی بے ہودگی ہو گی اتنی ہی اسکی ریٹنگ ذیادہ ہوگی۔


غیرملکی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے انور مقصود نے ماضی کے ڈراموں کا حالیہ دور کے ڈراموں سے موازنہ کیا اور ماضی کے کئی راز بھی فاش کیئے،انہوں نے مزید ڈرامے نا لکھنے کی وجہ بھی بتائی۔
انور مقصود کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت سےڈرامے لکھےہیں اور انکے بہت سے دوستوں نے انہیں اپنےتمام ڈرامےاکھٹےکر کے کتاب لکھنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔
لیجنڈری اداکار نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ان کا کوئی ٹوئٹراکاؤنٹ نہں ہے،لیکن بہت سے فیک اکاونٹ ان کے نام سے چل رہے ہیں اورکچھ لوگوں نےان اکاؤنٹس کی توسط سے عمران خان سے بھی رابطہ کیاہے۔
انورمقصود نے انکشاف کیا کے انہوں نے سابق صدرپرویزمشرف کاکوئی انٹرویونہں کیا،اور بتایا کہ سابق صدر ضیاالحق نے ان کے مشہورکامیڈی شو میں تمام اداکاروں کو ایوارڈز دیئےمگر مجھے نہں دیا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 8 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 4 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago





