لاہور: سابق کپتان شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈمیں واپسی پرپاکستانی آلراؤنڈر شاہدآفریدی نےخوشی کااظہارکیاہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 10th 2021, 12:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹوئٹرپر شاہدآفریدی کا کہنا ہےکہ شعیب ملک ایک تجربہ کار اور سینئربلےبازہیں،انکی ورلڈکپ اسکواڈ میں واپسی خوش آئندہے۔
شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئےکہا کہ شعیب ملک پاکستان کی جیت میں اہم کرداراداکرسکتے ہیں۔
یادرہےکہ قومی کرکٹر صہیب مقصود کمر کی تکلیف کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ آل راؤنڈ شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کے متبادل کے طور پر شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 43 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 4 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 3 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 4 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 3 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 3 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 2 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 3 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 41 منٹ قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات