اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ڈاکٹر قدیر نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لے گرانقدر خدمات سر انجام دیں۔


تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس نے پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہارکیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ڈاکٹر قدیر نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لے گرانقدر خدمات سر انجام دیں، اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے ۔
قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہارافسوس کیا تھا ۔ٹؤیٹرپیغام میں کہا تھا کہ پاکستان کوایٹمی طاقت بنانے کے لیے ڈاکٹر قدیرخان کوقوم ہمیشہ یاد کرتی رہےگی۔ایٹمی طاقت بنا کر ڈاکٹر قدیرخان نے ہمیں جارحانہ ہمسائے سے تحفظ فراہم کیا۔قوم کے لیے وہ ایک قومی ہیرو تھے۔ان کی خواہشات کے مطابق ان کی تدفین فیصل مسجد میں کی جائےگی۔
خیال رہے کہ ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان رضائے الہی سے انتقا ل کر گئے تھے۔طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر آئی سی یو وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کچھ عرصے سے علیل تھے ،اسپتال ذرائع کے مطابق ان کا انتقال صبح 7 بجے ہوا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل



