لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 12:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور تربیتی سیشن میں حصہ لیا،قومی کھلاڑیوں کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی تربیتی مشقیں جاری ہیں۔
باؤلنگ کنسلٹنٹ ویرنن فیلنڈر کا باؤلرز کے ساتھ خصوصی سیشن ،کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن سے قبل فیلڈنگ ڈرلز کیں نیٹ سیشن چار گھنٹے تک جاری رہا۔
قومی اسکواڈ پیر اور منگل کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گاجبکہ 14 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سینیریو میچ کھیلا جائے گا۔
خیال رہے کہ پاکستانی کرکٹ اسکواڈ 15 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






