لاہور:الفابیٹ انکارپوریٹڈ کی زیر ملکیت سرچ جائنٹ کے مطابق پاکستانی گوگل پر سب سے زیادہ کرکٹ اور ڈراموں کو سرچ کرتے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق الفابیٹ انکارپوریٹڈ کی زیر ملکیت سرچ جائنٹ سے یہ پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں گوگل پر سرچ کیے جانے والی چیزوں میں ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ اور ڈرامے سرفہرست ہیں۔
گوگل نےسال 2020 کی اپنی سالانہ تلاش کی رپورٹ جاری کر دی ہے ،جس کے مطابق پاکستانیوں میں مقبول ترین مضامین اور انکوائریوں کی تفصیل بھی شامل ہے۔
گوگل کی جاری کردہ رپورٹ سے پتہ چلا ہے کے ہر دس میں سے چھ پاکستانی سرچزکا تعلق کرکٹ سے ہوتا ہے، جبکہ پاکستانی ڈراموں کہ ساتھ ساتھ ترک ڈرامہ سیریز دیرلیس بھی ٹاپ دس سرچز میں شامل رہی۔
گوگل کی سالانہ تلاش کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ امریکی صدر جوبائیڈن اور پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ اور ترکی کی اسٹاراسرا بلگیگ بھی ٹاپ 10 سرچزمیں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں ہیں۔
گوگل آٹو سجیسٹ انجن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر ہر سیکنڈ میں اوسطا 63 ہزار سرچز کی جاتی ہیں، اس طرح ہر ایک منٹ میں 28 لاکھ سرچزجبکہ ہر ایک گھنٹے کے دوران 22 کروڑ 80 لاکھ سرچزاورہرروز 5 ارب 60 کروڑ سے زیادہ سرچز کی جاتی ہیں۔

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 8 گھنٹے قبل

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 14 گھنٹے قبل

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 12 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 12 گھنٹے قبل

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 8 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 10 گھنٹے قبل

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 14 گھنٹے قبل

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 13 گھنٹے قبل

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 12 گھنٹے قبل