لاہور: شعیب اختر نے سوشل میڈیاپراہم سنگ میل عبورکرلیا، سابق تیز ترین فاسٹ باؤلر کی باؤلنگ کے بعد سوشل میڈیاپر بھی تیزی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے سوشل میڈیاپراہم سنگ میل عبور کر لیا،ٹوئٹرپر ان کے فالوورز کی تعداد چالیس لاکھ کو عبور کرگئی۔
پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سوشل میڈیاپرٹوئٹ کے ذریعے اپنے چالیس لاکھ فالوورز مکمل ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نےہیش ٹیگ 'شعیب اختر4 ملین' سیٹ کیا اور کہا کہ کوئی بھی ان سے اس ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے پندرہ منٹ کے اندراندربات کر سکتا ہے۔
راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے تمام مداحوں کے سوالات کے جوابات دیئے،ایک صارف کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈکوباآسانی شکست دےسکتاہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 9 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 4 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






